پاکستان
21 جنوری ، 2014

لاہور:اصغرندیم سید کی گاڑی پر فائرنگ ،زخمی حالت میں اسپتال منتقل

لاہور:اصغرندیم سید کی گاڑی پر فائرنگ ،زخمی حالت میں اسپتال منتقل

لاہور…معروف ڈرامانگاراصغرندیم سید کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا،انہیں شدید زخمی حالت میں جوہر آباد میں واقع ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں آپریشن تھیٹر منتقل کیا کر دیا گیا۔عینی شاہدین کے مطابق شوکت خانم اسپتال کے قریب سے گزر رہے تھے کہ ان کی گاڑی پرفائرنگ کر دی گئی ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اصغر ندیم سید کو ٹارگٹ کر کے گولی ماری گئی بظا ہر ڈکیتی کا واقعہ نہیں لگتا۔

مزید خبریں :