پاکستان
21 جنوری ، 2014

پولیو ورکرز: حکومت سے پہلے ستار ایدھی کا لواحقین کے لیے امداد کا اعلان

پولیو ورکرز: حکومت سے پہلے ستار ایدھی کا لواحقین کے لیے امداد کا اعلان

کراچی …کراچی میں منگل کوتین پولیو ورکرز کی شہادت کے بعدانکے لواحقین کی امداد کے حوالے سے وفاقی اورصوبائی حکومت کی بے حسی برقرار ہے۔تاہم انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹرعبدالستارایدھی نے پہل کرتے ہوئے ان پولیوورکرزکے ورثا کیلیے فی کس ایک لاکھ روپے کی امداد کاعلان کیا ہے۔دریں اثناء عبدالستار ایدھی نے وفاقی اورصوبائی حکومت بھی معاوضے کااعلان کریں۔

مزید خبریں :