پاکستان
22 جنوری ، 2014

راولپنڈی: رشید کالونی میں مکان پر کریکر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی: رشید کالونی میں مکان پر کریکر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی… راولپنڈی کے علاقے رشید کالونی میں ایک مکان پر کریکر سے حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :