22 جنوری ، 2014
کراچی… خوش خبری ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنے بوئنگ 777 طیاروں میں دوران پرواز فون اور ایس ایم ایس کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر یہ سہولت صرفبوئنگ 777 طیاروں میں سفر کرنے والے مسافروں کو فراہم کی جائے گی ۔