22 جنوری ، 2014
کوئٹہ…،قائم مقام صدرشیعہ کانفرنس مسرت حسین نے کہا ہے کہ نتیجہ خیزآپریشن ہوگاتودھرناختم ہوگا۔ہمیں ایساآپریشن چاہیے جوٹارگٹڈہواورنتائج نظرآئیں،انھوں نے کہا کہ کوئی بھی طالع آزماہمار ے خون کوبیچنے کی کوشش نہ کرے، مسرت حسین نے مزید کہا کہ ہمیں حکومت نہیں پْرامن ریاست چاہیے۔ہمارا حکومت سے کہنا ہے کہ یاتوحکومت چھوڑدیں یاہمیں ہماراحق دیدیں۔