پاکستان
23 جنوری ، 2014

جامعہ کراچی کے تحت آج ہونیوالے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے، ترجمان

جامعہ کراچی کے تحت آج ہونیوالے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے، ترجمان

کراچی …جامعہ کراچی کے تحت آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق ملتوی شدہ پرچوں کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں تدریسی اور غیرتدریسی سلیکشن بورڈ بھی ملتوی کردیا گیا،جن کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں :