پاکستان
24 جنوری ، 2014

ملتان:نواں شہر میں مکان منہدم، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

ملتان:نواں شہر میں مکان منہدم، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

ملتان …ملتان میں ایک مکان کی چھت گرجانے سے متعدد افراد ملبے کے نیچے دب گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے نواں شہر میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔ جس کے ملبے تلے متعدد افراد دب کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :