پاکستان
24 جنوری ، 2014

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکا

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکا

کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکا سنا گیا ہے،ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے ۔ذرائع کے مطابق دھماکا پٹرول پمپ کے قریب سنا گیا ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے وقت سیکورٹی فورسز کی گاڑی قریب سے گزر رہی تھی،تاہم خوش قسمتی سے وہ دھماکے سے محفوظ رہی۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ،مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :