پاکستان
24 جنوری ، 2014

صوابی :ڈی ایچ کیو اسپتال میں دھماکا

صوابی :ڈی ایچ کیو اسپتال میں دھماکا

صوابی…صوابی میں واقع ڈی ایچ کیو اسپتال میں دھماکا ہوا ہے۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو نقصان ہوا ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوسکا۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر اسے گھیرے میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں :