پاکستان
24 جنوری ، 2014

کراچی:ناگن چورنگی کے قریب دھماکا سنا گیا

کراچی:ناگن چورنگی کے قریب دھماکا سنا گیا

کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب دھماکا سنا گیا ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا فوری طور پر تعین نہیں ہوسکا۔

مزید خبریں :