پاکستان
24 جنوری ، 2014

مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 10 فروری کو طلب

 مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 10 فروری کو طلب

اسلام آباد… مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 10 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے نئے قوانین اور داخلی سلامتی پالیسی پربھی صوبوں سے مشاورت ہوگی۔

مزید خبریں :