24 جنوری ، 2014
کراچی…کورنگی تھانے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ایس ایس پی پیر محمد شاہ کے مطابق نامعلوم افراد نے کورنگی تھانے پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔