پاکستان
24 جنوری ، 2014

کریکردھماکوں کے ملزمان کو گرفتارکرنااچھا اقدام ہے، بلاول بھٹو

کراچی …پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سرپرست بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں کریکردھماکوں کے بعدملزمان کو گرفتارکرنااچھا اقدام ہے، بلاول بھٹوزرداری نے اپنے سماجی ویب سائٹ پیغام میں کہا کہ سندھ پولیس کی فوری کارروائی متاثرکن ہے۔

مزید خبریں :