دنیا
25 جنوری ، 2014

قاہرہ میں پولیس انسٹی ٹیوٹ پر بم سے حملہ،جانی نقصان نہیں ہوا

قاہرہ میں پولیس انسٹی ٹیوٹ پر بم سے حملہ،جانی نقصان نہیں ہوا

قاہرہ…مصر کے دارالحکومت میں پولیس انسٹی ٹیوٹ پر بم حملہ ہوا،تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مشرق میں واقع پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر آج صبح بم حملہ کیا گیا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دھماکے سے عمارت کی دیواروں کو بھی نقصان پہنچا،مقامی لوگ بھی خوفزدہ ہو گئے،گزشتہ روز ہونے والے 4 بم دھماکوں میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں ۔

مزید خبریں :