25 جنوری ، 2014
کابل… افغان صدرحامد کر زئی نے کہا ہے کہ جب تک امریکااور پاکستان طالبان سے مذاکرات نہیں کرتے،سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہیں کروں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ افغانستان غیرملکیوں کے بغیر بھی چل سکتاہے۔