پاکستان
25 جنوری ، 2014

دوحہ ٹورنامنٹ سے ٹی 20 ورلڈ کپ پر اچھا اثر ہوگا،ثنامیر

دوحہ ٹورنامنٹ سے ٹی 20 ورلڈ کپ پر اچھا اثر ہوگا،ثنامیر

لاہور…ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنامیرکا کہنا ہے کہ دوحہ میں سہ فریقی ٹورنامنٹ سے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں پر اچھا اثر ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں ہمارے ہی پول میں ہیں، ان دونوں ٹیموں پر نفسیاتی برتری ہوگی۔ ثناء میر نے کہا کہ جنوبی افریقہ جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دینا ٹیم اسپرٹ کا ثبوت ہے۔

مزید خبریں :