انٹرٹینمنٹ
26 جنوری ، 2014

ڈاکومنٹری فلم ’دی اسکوائر‘ نے ڈائریکٹرز گلڈایوارڈ جیت لیا

ڈاکومنٹری فلم ’دی اسکوائر‘ نے ڈائریکٹرز گلڈایوارڈ جیت لیا

نیویارک… امریکا کے ڈائریکٹر گلڈ ایوارڈ کی بہترین ڈاکومینٹری فلم کاایوارڈ مصری فلم Square" "The نے جیت لیا ۔ مصر کے التحریر اسکوائر پر سال 2011 میں شروع ہونے والی انقلابی تحریک نیجہاں مصر کا سیاسی اور انتظامی منظر نامہ تبدیل کیا ، وہیں فلمی دنیا میں بھی نام پید ا کیا، اور ڈائریکٹر گلڈ ایوارڈ اپنے نام کیا۔ مصر کی انقلابی تحریک پر مبنی فلم Square" "The کے مقابلے میں دی ایکٹ آف کلنگ، اسٹوریز وی ٹیل اور کریش ریل شامل تھیں۔خاتون ڈائریکٹر نے یہ ایوارڈ ان تمام افراد کے نام کیا، جنھوں نے انقلابی تحریک میں کردار ادا کیا۔

مزید خبریں :