کاروبار
27 جنوری ، 2014

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے بند ہوجائینگے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے بند ہوجائینگے

کراچی… سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو منگل کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8بجے سے بند ہوجائینگے، سی این جی ایسوایشن کے مطابق24 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز منگل کی صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :