کھیل
27 جنوری ، 2014

میر پورٹیسٹ،سری لنکا نے بنگلادیش کو پہلے ہی دن مشکل میں ڈال دیا

میر پورٹیسٹ،سری لنکا نے بنگلادیش کو پہلے ہی دن مشکل میں ڈال دیا

میرپور…سری لنکا نے بنگلادیش کوپہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن مشکل میں ڈال دیا،بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگزمیں 232رنزبناکرآوٹ ہوگئی۔میرپور میں ہونیوالے میچ کے پہلے دن بنگلادیش کی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی، مشفق الرحیم نے61اورشکیب الحسن نے55رنزبناکرٹیم کومکمل تباہی سے بچایا،بنگلادیش کی پوری ٹیم 232رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔شمنداارانگا نیچاراورلاکمل نے تین کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔پہلے دن کھیل کے اختتام تک سری لنکا نے بغیرکسی نقصان 60رنزبنالیے،کوشل سلوا 30اورکورارتنے28رنزبناکرناٹ آوٹ ہیں۔

مزید خبریں :