کھیل
28 جنوری ، 2014

آئی سی سی کے گورننگ بورڈ کا 2 روزہ اجلاس آج دبئی میں شروع ہوگا

آئی سی سی کے گورننگ بورڈ کا 2 روزہ اجلاس آج دبئی میں شروع ہوگا

دبئی…انٹرنیشنل کرکٹ پر راج کون کرے گا ؟آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج دبئی میں شروع ہوگا،انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کی عالمی کرکٹ پر کنٹرول کے لیے سازباز جاری ہے۔کیا کرکٹ پر پیسے کی چمک حاوی ہوجائے گی۔ کیا دنیائے کرکٹ بگ تھری کی بالادستی کو قبول کرلے گی ؟؟ ان سب سوالوں کا جواب تلاش کرنے کیلئے آئی سی سی کے گورننگ بورڈ کا 2 روزہ اجلاس آج دبئی میں شروع ہوگا۔ پاکستانی شائقین کہتے ہیں کہ آج بگ تھری کی مخالفت نہ کی توہم کل 3میں ہوں گے نہ 13میں۔

مزید خبریں :