پاکستان
28 جنوری ، 2014

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف کو سرحدی اموراور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریف کیا۔

مزید خبریں :