31 مارچ ، 2012
بیجنگ … وزیراعظم یوسف رضا گیلانی باوٴ فورم میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی باوٴ تجارت میں پیش رفت کیلئے پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔ وزیراعظم گیلانی کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاش اعوان، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور دیگر حکام بھی چین گئے ہیں۔