پاکستان
29 جنوری ، 2014

کراچی: سچل کے علاقے سے3 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: سچل کے علاقے سے3 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے سچل سے3 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ منیراحمد شیخ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے مزید بتایا کہ ملزمان سچل، گلستان جوہر، عزیز بھٹی اور مبینہ ٹاون میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

مزید خبریں :