پاکستان
29 جنوری ، 2014

پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے مدد فراہم کرینگے،کینیڈین ہائی کمشنر

پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے مدد فراہم کرینگے،کینیڈین ہائی کمشنر

کراچی…کینیڈین ہائی کمشنر گریگ گیوکس نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے مدد فراہم کریں گے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈین ہائی کمشنر گریگ گیوکس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سے زرعی مصنوعات کی فروخت کے لیے برانڈنگ ہونی چاہیے، زرعی شعبے کی ترقی کے لیے حکومت کو مربوط پالیسی بنانی ہوگی۔

مزید خبریں :