29 جنوری ، 2014
کوئٹہ…سانحہ مستونگ کی ایک اور زخمی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئی۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سانحہ مستونگ کی ایک اور زخمی خاتون چل بسی جس کے بعد سانحہ مستونگ میں جاں بحق افراد کی تعداد 30ہوگئی۔