پاکستان
31 جنوری ، 2014

پاکستان کیلئے بزرگوں نے قربانیاں دیں، ہم بھی گریز نہیں کرینگے،احمد لدھیانوی

پاکستان کیلئے بزرگوں نے قربانیاں دیں، ہم بھی گریز نہیں کرینگے،احمد لدھیانوی

کراچی…اہلسنت و الجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کا کہنا ہے کہ پاکستان بنانے کے لیے بزرگوں نے قربانیاں دی ہیں اسے بچانے کے لیے جان دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ وہ کراچی میں احتجاجی ریلی سے خطاب کررہے تھے۔ اس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ حکومت نے صرف ایک ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر کے زیادتی کی۔

مزید خبریں :