دنیا
01 اپریل ، 2012

کینیا:دھماکوں کے دوران ایک شخص ہلاک، 24 افراد زخمی

 کینیا:دھماکوں کے دوران ایک شخص ہلاک، 24 افراد زخمی

ممباسا . . . .کینیا کے شہر ممباسا میں دھماکوں کے دوران ایک شخص ہلاک،جبکہ 24 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کینیا کے شہر ممباسا میں دو مختلف مقامات پر دھماکے ہوئے۔پہلا حملہ ممباسا شہر کے شمالی علاقے میں مسیحی برادری کے ایک تقریب پر کیاگیاجبکہ دوسرا حملہ ممباسا شہر کے میں اسٹیڈیم پر کیاگیا۔پولیس کے مطابق حملوں میں ہینڈ گرنینڈ استعمال کیے گئے۔دونوں دھماکوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 24 افراد زخمی ہوگئے جنھیں مقامی اسپتال منتقل کیاگیا جن میں سے 2افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

مزید خبریں :