دنیا
03 فروری ، 2014

نئے چینی قمری سال کا لندن اور پیرس میں بھی استقبال

نئے چینی قمری سال کا لندن اور پیرس میں بھی استقبال

پیرس/لندن…لندن اور پیرس میں بھی نئے چینی قمری سال کا استقبال کیا گیا، جشن میں چین کا روایتی رنگ نمایاں تھا۔لندن اور پیرس میں نکالی گئی پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔نئے سال کا جشن منانے کیلئے پیرس کے قریبی علاقے Belleville میں چین کا روایتی ڈریگن ڈانس پیش کیا گیا۔لندن میں بھی لوگوں کا روایتی جوش وخروش نظر آیا۔برطانیہ میں چینی سفیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے جشن میں 4 لاکھ افراد نے شرکت کی تھی،جبکہ اس سال نیا رکارڈ بننے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :