05 فروری ، 2014
کراچی …کراچی کے علاقے ماڑی پور میں مبینہ پولیس میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ماڑی پور روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈکیت ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی سٹی فیصل بشیر میمن کے مطابق ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار کے شکیل بادشاہ گروپ سے ہے ، ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔