05 فروری ، 2014
اسلام آباد…اسلام آباد میں تحریک نفاذفقہ جعفریہ کی جانب سے بھی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کی جدوجہد کو ختم نہیں کرسکتے، وہ دن دور نہیں جب کشمیرپاکستان کا حصہ ہوگا۔