پاکستان
05 فروری ، 2014

شمالی وزیرستان :میران شاہ میں گاڑی پر فائرنگ،4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان :میران شاہ میں گاڑی پر فائرنگ،4 افراد ہلاک

میران شاہ…شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق میران شاہ میں میر علی روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مزید خبریں :