06 فروری ، 2014
پشاور…وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پشاور کے اسپتال پر چھاپہ مارکر غیر حاضر اسٹاف کو معطل کردیا۔ پرویز خٹک نے اسپتال میں اچانک چھاپہ مارا اور موقع پر غیر حاضر ایم ایس سمیت ڈیوٹی سے غیر حاضر اسٹاف کو معطل کردیا۔