پاکستان
07 فروری ، 2014

تربت:ایف سی کی چیک پوسٹ پرحملہ ،1اہلکار جاں بحق،5زخمی

تربت:ایف سی کی چیک پوسٹ پرحملہ ،1اہلکار جاں بحق،5زخمی

تربت …تربت کے علاقے مندمیں ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ اور فائرنگ ہوئی ہے۔ایف سی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مندمیں ایف سی کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے راکٹ حملے کیے اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ 5اہلکار زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :