07 فروری ، 2014
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے کل یوم سوگ کے موقع پر نجی اسکول بند رہیں گے۔ پرائیوٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ کل تمام نجی اسکول بند رہیں گے۔