پاکستان
07 فروری ، 2014

بلاول بھٹوکابیان نہا یت افسوسناک اورحقائق کے منافی ہے،ایم کیوایم

بلاول بھٹوکابیان نہا یت افسوسناک اورحقائق کے منافی ہے،ایم کیوایم

کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا بیان نہا یت افسوس ناک اورحقائق کے منافی ہے۔ بلاول بھٹو کے ٹوئٹر پیغام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان ایم کیو ایم کا مزید کہنا تھا کہ پریس کانفرنس میں تاجر یا ٹرانسپورٹرز کو دھمکی نہیں دی، پریس کانفرنس میں دھمکی کا ایک لفظ تک نہیں کہا گیا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے کسی کو فون کر کے دھمکی نہیں دی۔

مزید خبریں :