07 فروری ، 2014
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کل یوم سوگ کے موقع پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے گاڑیاں سڑکوں پر نہ لانے کا اعلان کیا ہے۔گڈز ٹرانسپورٹرزکے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل ملک بھرمیں ساز وسامان کی ترسیل بند رہے گی۔