07 فروری ، 2014
پشاور…پشاور میں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا سنا گیا ہے تاہم دھماکے کی نوعیت اور اس سے ہونے والے کسی قسم کے نقصان کا فوری اندازہ نہیں ہوسکا۔