07 فروری ، 2014
پشاور…پشاور کے علاقے حیات آباد میں تھانے کے قریب دھماکا ہوا ہے ۔پولیس کے مطابق حیات آبادفیز 3میں واقع حیات آباد تھانے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔