پاکستان
07 فروری ، 2014

مذاکرات شریعت ہی کیلئے کریں گے،شاہد اللہ شاہد

مذاکرات شریعت ہی کیلئے کریں گے،شاہد اللہ شاہد

پشاور…کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ مذاکرات شریعت ہی کے لیے کریں گے،اگرطالبان کوشریعت کے علاوہ کوئی قانون منظور ہوتا تو جنگ ہی نہ کرتے۔ شاہد اللہ شاہد کا مزید کہنا تھا کہ عبدالعزیز کی مذاکراتی عمل سے علیحدگی سے متعلق طالبان کمیٹی سے ملاقات میں بات کریں گے۔

مزید خبریں :