کاروبار
07 فروری ، 2014

صرف 750اراکین پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے:ایف بی آر

صرف 750اراکین پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے:ایف بی آر

کراچی…فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ہزار172 میں سے صرف 750اراکین پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ترجمان ایف بی آر شاہدحسین اسدکا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ 422اراکین پارلیمنٹ نے اب تک ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔

مزید خبریں :