پاکستان
08 فروری ، 2014

کشمور: 2 مسافر بسوں پر فائرنگ، 2پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی

کشمور: 2 مسافر بسوں پر فائرنگ، 2پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی

کشمور…کندھ کوٹ کے قریب مسلح افراد نے 2 مسافر بسوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ٹائر پھٹنے سے دونوں بسیں الٹ گئیں۔ پولیس کے مطابق مسلح افرا دنے مسافروں سے لوٹ مار کی کوشش کی، تاہم مسافر کوچو ں کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں اور ڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :