پاکستان
08 فروری ، 2014

کراچی:پٹیل پاڑہ میں رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن،داخلی و خارجی راستے سیل

کراچی:پٹیل پاڑہ میں رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن،داخلی و خارجی راستے سیل

کراچی…کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن، علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردیے گئے۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جارہا ہے۔ آپریشن میں 400 اہل کار حصہ لے رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کردیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :