09 فروری ، 2014
تہران…ایران نے اپنے بحری جنگی جہازامریکی سمندری سرحد کی جانب روانہ کردئیے۔ فارس نیوز کے مطابق،ایران نے اپنی بحریہ کے جنگی جہاز خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑوں کی موجودگی کے خلاف احتجاج کے طور پر امریکی سمندری سرحدوں کی روانہ کئے،تاہم آزاد ذرائع سے اس اقدام کی تصدیق نہیں ہوسکی۔