انٹرٹینمنٹ
09 فروری ، 2014

فلم”ینگسِتان“ کا نیا ٹریلر اور پہلا پوسٹر جاری

فلم”ینگسِتان“ کا نیا ٹریلر اور پہلا پوسٹر جاری

ممبئی… بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرماکی فلم ”ینگستان“ کا نیا ٹریلر اور پہلا پوسٹر ریلیزکردیا گیا ہے۔بھارتی سیاست کے گرد گھومتی فلم کی کہانی ایک نوجوان سے متعلق ہے۔ سید احمد افضال کی زیر ہدایت بننے والی اس فلم میں نیہا شرما اور جیکی بھاگنانی کے علاوہ بومن ایرانی بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ عشق کی موسیقی سے سجی یہ فلم 28 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :