09 فروری ، 2014
ہالی ووڈ…خطرناک وائرس کا شکار لوگوں پر مبنی نئی سنسنی خیر ہارر تھرل فلم'Chrysalis' کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے،خوفناک حادثات کی منظر کشی کرتی اس فلم کی کہانی خطرناک وائرس کا شکار ایسے لوگوں پر مبنی ہے جو انسانوں کو ہی اپنا شکار بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ ہدایت کار جان کلین کی ڈائریکشن میں بننے والی سنسنی خیز مناظر کی عکاسی کرتی ہارر سائیکلوجیکل فلم24اپریل کوسنیما گھروں کی زینت بنے گی۔