پاکستان
09 فروری ، 2014

قوم کو آج رات وزیرستان سے خوش خبری ملے گی، علامہ طاہر اشرفی

قوم کو آج رات وزیرستان سے خوش خبری ملے گی، علامہ طاہر اشرفی

لاہور…پاکستان علما ء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ قوم کو آج رات وزیر ستان سے خوشخبری ملے گی،امن کوششوں کو آئین کی بحث میں الجھا کر سبو تاژ نہیں ہونے دیا جائے گا،جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ نفاذ شریعت کیلئے پہلے بھی جدوجہد کر رہے تھے آئندہ بھی جاری رہے گی،مگر امن کوششوں کو آئین کی بحث میں الجھا کر سبو تاژ کرنے کی کوششوں کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ملکی آئین قرآن اور سنت کے تابع ہے ،آئین بنانے والے اکابرین تقویٰ ،دینی اور شرعی علوم کے ماہر تھے۔

مزید خبریں :