پاکستان
09 فروری ، 2014

طالبان اور مذاکراتی کمیٹی کی بات چیت ،ڈرون طیاروں کی بھی پر وازیں

طالبان اور مذاکراتی کمیٹی کی بات چیت ،ڈرون طیاروں کی بھی پر وازیں

اسلام آباد…معتبر ذرائع کے طالبان اوران کی مذاکراتی کمیٹی کوبات چیت کے موقع پر باربارمقام تبدیل کرناپڑے،بار بار مقام تبدیل کرنے کا مقصد اس دوران ڈرون طیاروں کی پروازیں تھیں جو اس دوران متواتر ہوتی رہیں جس کی وجہ سے طالبان کی9رکنی شوریٰ اورکمیٹی کے اراکین کوملاقات کامقام بار بار تبدیل کرناپڑا۔

مزید خبریں :