09 فروری ، 2014
پشاور…وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت طالبان کے مذاکراتی عمل کی تائید کرتے ہیں، کوشش صحیح اور نیت صاف ہو تو اللہ کامیاب کرے گا، پشاور میں ایک تقریب کے بعد جیو نیوزسے خصوصی گفت گو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ ہ پشاور میں ایک تقریب کے بعد جیو نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ مذاکراتی ٹیم کو وزیرستان جانے کیلئے جتنی سیکیورٹی چاہیے تھی، فراہم کر دی ہے۔