پاکستان
09 فروری ، 2014

پولیس پر ماورائے عدالت قتل کے الزامات بے بنیاد ہیں،شاہد حیات

پولیس پر ماورائے عدالت قتل کے الزامات بے بنیاد ہیں،شاہد حیات

کراچی… کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے بیان دیا ہے کہ پولیس ماورائے عدالت قتل کی وارداتوں میں ملوث نہیں، اس حوالے سے پولیس پر الزامات بے بنیاد ہیں،شاہد حیات کا کہنا ہے کہ ، شاہ فیصل کالونی سے گرفتارکئے جانے والے دولھا کے خلاف سنگین جرائم کے شواہد موجود ہیں تاہم پولیس کی جانب سے تشدد پر متعلقہ اہلکاروں کو معطل کر کے ان کیخلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

مزید خبریں :