پاکستان
10 فروری ، 2014

سندھ حکومت کی 94انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری

سندھ حکومت کی 94انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری

کراچی…حکومت سندھ نے سندھ پولیس میں ڈی ایس پی کی خالی اسامیوں پر 94انسپکٹروں کو ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔محکمہ داخلہ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں سندھ پولیس کے 94 انسپکٹروں کو ڈی ایس پی کے عہدے پرترقی کی منظوری دی گئی ۔ کمیٹی کے سربراہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور ممبران آئی جی سندھ، ایڈیشنل سیکریٹری سروسز اور ایڈیشنل سیکریٹری لاء انفورسمنٹ تھے۔

مزید خبریں :